<div align=right>دوسروں کے ساتھ اپنی کہانیاں بانٹیں</div>
<div align=right>کیا آپ کو اس ویب سائٹ کا مواد مدد گار لگا؟ برائے مہربانی ہمیں بتائیں کہ آپ ان وسائل کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور کس طرح سے استعمال کر رہے ہیں۔ہم دوسروں کے ساتھ آپ کی کہانی بانٹنا چاہیں گے! برائے کرم درج ذیل فارم کو پر کریں۔</div>
خاص کورس
تعلیم تالاب میں ایک کنکری پھینکنے کی مانند ہے۔ اس کی لہریں کنارے تک جاتی ہیں۔ جب ہم ایک شخص کو تعلیم دیتے ہیں اور وہ دوسروں کو تعلیم دیتا ہے تو نتائج پانی کی لہروں کی مانند ہوتے ہیں جو ہمارے ارد گرد تمام لوگوں تک پہنچتے ہیں۔ مارجوری سٹوارڈ کا یہ کورس آپ کی مدد کریگا کہ آپ یہ بیان کر سکیں کہ آپ ایسی تعلیمی خدمت کوکیسے حاصل کر سکتے ہیں جو نہایت عمدہ اور فائدہ مند ہو۔ یسوع نےاپنے شاگردوں سے کہا "پس تم جا کر سب قوموں کو شاگرد بنائو ۔۔۔اور ان کو یہ تعلیم دو کہ ان سب باتوں پر عمل کریں جن کا میں نے تم کو حکم دیا۔۔۔" یہ وہ حکم ہے جو کلیسیا کو ضرور پورا کرنا ہے۔