GLOBALReach.org Help
• دستاویز ڈاﺅن لوڈ کریں / دیکھیں
• اڈوب ایکروبیٹ میں کسی کورس کو کیسے پرنٹ کر سکتے ہیں
• آوڈیو اور وڈیو کورسز
• GlobalReach.org کی ایک سے زائد زبانوں کی خاصیتیوں کو کیسے استعمال کریں
• میں اپنے ٹیسٹ کے گریڈز کیسے حاصل کر تا ہوں؟ مجھے مکمل کورس پر سرٹیفیکیٹ کیسے ملتا ہے؟
مزید مدد انگریزی، فراسیسی، روسی اور اسپانوی زبانوں کی ہیلپ فائل میں دستیاب ہے۔ ان میں سے کسی ایک زبان میں ہیلپ فائل پر جانے کےلئے ، برائے مہربانی آپ کی زبان میں ڈسکور ریسورسز میں موجود اس زبان کو چنیں اور مینیو کو دائیں بالائی کونے سے نیچے کھینچیں۔
دستاویزات کیسے ڈاﺅن لوڈ کریں یا دیکھیں ,اگر دستیاب ہیں
globalreach.org میں دستاویزی کورسز اور اسباق PDFفارمیٹ میں پیش کئے گئے ہیں، تاکہ آپ کو دیکھنے میں، ڈاﺅن لوڈ کرنے میں اور ان دستاویزات کو پرنٹ کرنے میں آسانی رہے۔ ان فائلوں کو دیکھنے، ڈاﺅن لوڈ کرنے اور پرنٹ کرنے کےلئے آپ کو اپنے کمپیوٹر میں اڈوب ایکروبیٹ ریڈر (Acrobat Adobe Reader® ) 6.0یا اس سے زیادہ انسٹال کرنے کی ضرورت ہے۔ آپ اڈوب ایکروبیٹ (®Adobe Acrobat) سوفٹ ویئر یہاں سے ڈاﺅن لوڈ کر سکتے اور Adobe.com کی ویب سائٹ سے اس سوفٹ ویئر کو انسٹال کر سکتے ہیں۔واپس اوپر
اڈوب ایکروبیٹ میں کسی کورس کو کیسے پرنٹ کر سکتے ہیں
جس سبق یا کورس کو آپ ڈاﺅن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کے لنک پر کلک کریں۔
یہ کورس اڈوب ایکروبیٹ میں کھلے گا۔
اس ونڈو کے سب سے اوپر والے بار میں ”File“ پر کلک کریں۔
”Print“ پر کلک کریں۔
پرنٹ ڈائیلاگ بکس میں، ”پیج سکیلنگ“ کے ساتھ ڈراپ ڈاﺅن مینیو دیکھیں۔اسکے بیان کرنا چاہئے، ”فٹ ٹو پرنٹ ایبل ایریا“۔ اگر ایسا نہیں ہوتا، تو ڈراپ ڈاﺅن مینیو میں ”فٹ ٹو پرنٹ ایبل ایریا“ پر کلک کریں۔
اپنے پرنٹر کے ساتھ ”پرپرٹیز “ کے بٹن کو کلک کریں۔ آپ کے پرنٹر کےلئے ایک ڈائیلاگ بکس سامنے آئے گا۔
ڈائیلاگ بکس میں ”ایڈوانسڈ“ کے بٹن کو کلک کریں۔
پیپر سائز ڈراپ ڈاﺅن مینیو کو دیکھیں۔یہ آپ کے پرنٹر کے پیپر کی طرف اشارہ کرے گا۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کے پرنٹر میں A4سائز ہے تو یہ بیان کرے گا ”A4“۔ اگر اس میں موزوں سائز کا پیپر نہیں ہے تو برائے کرم اسے منتخب کریں۔
”ایڈوانسڈ اوپشنز“ کے بکس کو بند کرنے کےلئے ”او کے“ کا بٹن کلک کریں۔
”ڈوکیو منٹ پرپرٹیز“ بکس کو بند کرنے کےلئے ”اوکے“ بٹن کو کلک کریں۔
”پرنٹ“ ڈائیلاگ بکس کو ختم کرنے کےلئے ”او کے“ کا بٹن کلک کریں اور ڈوکیومنٹ موزوں طور پر پرنٹ ہونا چاہئے۔
آڈیو کو کیسے سننا اور وڈیو کیسے دیکھنا ہے ,اگر دستیاب ہیں
آپ ان لنکس کو کلک کر کے کورس کے آڈیو اسباق سن سکتے ہیں جن کے عنوانات، "MP3(56K)“ یا ” MP3 (100K)“ ہیں۔ آپ ویڈیو اسباق کو پلیئر میں کلک کر کے یا تکون کی شکل کے بٹن سے چلا کر ( ►) یا ان لنکس پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں جن کے عنوانات، ”ویڈیو دیکھیں“ کے ہیں۔ہم نے AddThis.com میں سے آئی کونز کو شامل کیا ہے تا کہ ان اسباق کو ڈاﺅن لوڈ کرنے اور دوسروں کے ساتھ انہیں بانٹنے میں آپ کی مدد ہو سکے۔تمام ویڈیو ز چلانے کےلئے آپ کے پاس اڈوب فلیش پلیئر ہونا ضروری ہے۔ آپ اس پلیئر کو سے ڈاﺅن لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://get.adobe.com/flashplayer
واپس اوپر
GlobalReach.org کی ایک سے زائد زبانوں کی خاصیتیوں کو کیسے استعمال کریں
Globalreach.org آپ کو ایک زبان میں دستاویزات کو ایک زبان میں دیکھنے اور دوسری زبان میں ڈاﺅن لوڈ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔
ایک بار جب آپ نے دوسری زبان کا انتخاب کر لیاتو دستیاب شدہ دستاویزات (اور میڈیا، اگر وہ دستیاب ہے تو) سامنے آجائیں گے۔
اگر ایک سے زیادہ سبق دستیاب ہوں، تو آپ کو ہر سبق کے لئے زبان کا انتخاب کرنے کی ضرورت ہوگی۔
یہ لنکس اسی زبان میں سامنے آئیں گے جن میں آپ انہیں ڈاﺅن لوڈ کر رہے ہیں، نہ کہ جس زبان میں آپ انہیں دیکھ رہے ہیں۔ تاہم، فائل کا نام آپ کے سٹیٹس بار (نیچے والے بار) میں سامنے آئے گا، اور اس سے آپ کو اس فائل کو ڈھونڈنے میں مدد ملے گی جو آپ چاہتے ہیں۔
فائل کی ایکٹینشن کو دیکھیں(فائل کے نام کے آخری تین حروف)۔ اگر یہ کہتا ہے "pdf" تو یہ ایک کتاب ہے۔ اگر یہ کہتا ہے"mp3" تو پھر یہ آڈیو فائل ہے۔
واپس اوپر
میں اپنے ٹیسٹ کے گریڈز کیسے حاصل کر تا ہوں؟ مجھے مکمل کورس پر سرٹیفیکیٹ کیسے ملتا ہے؟
اس ویب سائٹ کا مواد آپ کے ذاتی لطف اور مسیحی ایمان میں فروغ کےلئے مفت پیش کیا جا رہا ہے۔ کورس کی تکمیل پر اصل کورسز میں ٹیسٹ رکھے گئے ہیں۔ بد قستی سے، ہم ان امتحانات کےلئے گریڈنگ مفت پیش نہیں کر سکتے۔ ہم تکمیلی سرٹیفیکیٹ بھی مفت پیش کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ ہم یہ خدمات فیس پر مہیا کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات ہم سے جاننے کےلئے برائے کرم ہم سے رابطے کا صفحہ دیکھیں۔
واپس اوپر