یوحنا کی انجیل

اس کورس کو یوحنا کی انجیل میں دیئے ہوئے نمونے کے مطابق تیار کیاگیا ہے اور اس کورس کا مرکز یسوع المسیح کی شخصیت ہے۔ اس کورس میںشامل ہیں یسوع المسیح کی زندگی کی گہری تفصیلات۔ ان کی تعلیمات۔ اور ان کےوہ دعوے جن کا زکربائبل کی کسی دوسری کتابوںمیں نہیںہے ۔ اس کورس کے مصنف ریکس جیکسن اس کے پڑھنے والوں کو یوحنا کی انجیل کا ہر ایک باب کا مطالعہ تفصیل سےکراتے ہیں اور یسوع المسیح کے بارے میں وہ باتیںجن کا زکر یسوع المسیح کے سب سے قریبی شاگرد یوحنا نے کی ہیں ان کو بڑی تفصیل سے پیش کرتےہیں۔

کمل کورس کی دستاویز ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon تعارفی دستاویز ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یوحنا نامی شخص کی معرفت خوشخبری۔ یوحنا خوشخبری سنتا ہے۔ یوحنا خوشخبری کی گواہی دیتا ہے۔ زندگی کا کلام۔ ابدی کلام۔ روشنی اور زندگی۔ کلام مجسم ہوتا ہے۔ یوحنا اصطباغی کا پیغام۔ خدا کا برہ۔ یسوع کے پہلے شاگرد۔ اور یسوع فلپس اور نتھانی ایل کو بلاتے ہیں۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: قانای گلیل میں شادی۔ یسوع ہیکل میں جاتے ہیں۔ اور یسوع تمام انسانوں کو جانتے ہیں۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع اور نیکدیمس۔ نئی پیدائش۔ زندگی پر ایک نظر۔ یسوع اور یوحنا۔ اور وہ جو آسمان سے آتا ہے۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع اور سامریہ کی عورت۔ اور یسوع بادشاہ کے ملازم کے بیٹے کو شفا دیتے ہیں۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: حوض کے پاس شفا۔ بیٹے کا اختیار۔ اور یسوع کے گواہ۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے : یسوع پانچ ہزار کو کھانے کھلاتے ہیں۔ یسوع پانی پر چلتے ہیں۔ لوگ یسوع کی تلاش کرتے ہیں۔ یسوع زندگی کی روٹی۔ اور ہمیشہ کی زندگی کے الفاظ۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع اور انکے بھائی۔ یسوع عیدخیام میں۔ کیا وہ مسیح ہے؟ یسوع کو گرفتار کرنے کے لئے سپاہی بھیجے جاتے ہیں۔ زندہ پانی کے چشمے۔ لوگوں میں اختلاف۔ اور یہودی رہنمائوں کی بے اعتقادی۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: زنا میں پکڑی گئی عورت۔ یسوع دنیا کے نور۔ تم وہاں نہیں آسکتے جہاں میں جاتا ہوں۔ آزاد لوگ اور غلام۔ اور یسوع اور ابرہام۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع جنم کے اندھے کو شفا دیتے ہیں۔ فریسی شفا کی تحقیق کرتے ہیں۔ اور روحانی اندھا پن۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: بھیڑ خانہ کی تمثیل۔ یسوع اچھا چرواہا۔ اور یہودی یسوع کو رد کرتے ہیں۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: لعزر کی موت۔ یسوع قیامت اور زندگی۔ یسوع کے آنسو بہتے ہیں۔ لعزر کو زندہ کرنا۔ اور یسوع کے خلاف سازش۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع کو بیت عنیاہ میں مسح کیا جاتا ہے۔ لعزر کے خلاف منصوبہ۔ یروشلیم میں فاتحانہ داخلہ۔ بعض یہودی یسوع کو ڈھوندتے ہیں۔ یسوع اپنی موت کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔ یہودیوں کی بے اعتقادی۔ اور یسوع کے کلام کے وسیلہ سے عدالت۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع اپنے شاگردوں کے پائوں دھوتے ہیں۔ یسوع اپنے پکڑوائے جانے کی پیشین گوئی کرتے ہیں۔ نیا حکم۔اور یسوع پطرس کے انکار کی پیشین گوئی کرتے ہیں۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع باپ کے پاس جانے کا راستہ اور روح القدس کا وعدہ۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع انگور کا حقیقی درخت ۔ اور دنیا کی نفرت

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: روح القدس کا کام۔ غم اور خوشی۔ اور دنیا پر فتح۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع اپنے شاگردوں کے لئے دعا کرتے ہیں۔ جو لوگ تونے مجھے دیئے ہیں۔ انکی حفاظت کر۔ وہ ایک ہوں۔ اور وہ میرے ساتھ ہوں۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع کی گرفتاری۔ یسوع حناٴ کے سامنے۔ پطرس یسوع کا انکار کرتا ہے۔ سردار کاہن یسوع سے سوال کرتا ہے۔ پطرس پھر یسوع کا انکار کرتا ہے۔ یسوع پیلاطس کے سامنے۔ اور یسوع کو سزائے موت سنائی جاتی ہے۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع کو سزائے موت سنائی جاتی ہے۔ یسوع کو مصلوب کیا جاتا ہے۔ یسوع کی موت۔ یسوع کی پسلی میں نیزہ مارا جاتا ہے۔ اور یسوع کو دفن کیا جاتا ہے۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع مریم مگدلینی پر ظاہر ہوتے ہیں۔ یسوع اپنے شاگردوں پر ظاہر ہوتے ہیں۔ یسوع اور توما۔ اور اس ںانجیلی بیان کا مقصد۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon

اس سبق میں آپ مطالعہ کرینگے: یسوع سات شاگردوں پر ظاہر ہوتے ہیں۔ یسوع اور پطرس۔ یسوع اور دوسرے شاگرد۔ اور نتیجہ۔

سبق ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon
دستاویز ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon
دستاویز ڈاﺅن لوڈ کریں /دیکھیں icon